سیو ل 18 ا پر یل ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا میں حا د ثہ سے متا ثر ہ بحر ی
جہا ز میں غو طہ خو ر اند ر د اخل ہو ئے ہیں اور پھنسے ہو ئے مسا فر ین
کو ڈ ھو نڈ نے کے کا م میں لگے ہو ئے ہیں ۔ ا س جہا ز کے حا د ثہ میں 25
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مسا فر ین کی مو ت کی تو ثیق ہو چکی ہے جبکہ 271 مسا فر ین ابھی بھی
لا پتہ ہیں ۔ چہا ر شنبہ کو جہا ز ا نچیو ن سے جز یر ہ جیجو کے طر ف جا ر ہا
تھا تبھی یہ بحر ی جہار ا یک طر ف جھک کر پا نی میں ڈ و ب گیا تھا ۔